شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے۔ پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو۔ تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟۔(سورة الواقعة۔آیت نمبر-85تا87)


یا اللہ اے میرے مالک جو بھی انسان اس وقت اس کلا م کو سن رہے ہیں ان سب کو اور مجھ کو بے پنا ہ رزق عطا فرما ہم سب کو تما م بیما ریوں ،مصیبت،پریشانیوں،سے ہما ری حفا ظت فرما۔

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ا

''بیشک جمعہ میں ایک ایسی گھڑی ہے کوئی مسلمان بندہ نماز کی حالت میں اللہ تعالی سے جو کچھ طلب کرتا ہے تو اللہ تعالی اسکو ضرور عنایت کرتا ہے ـ اور آپ ﷺ نے اپنے ہاتھوں سے اس وقت کے تھوڑے ہونے کا اشارہ کیا ''

جمعہ، کا دن سب سے روشن اور برکت والا دن ہے۔ اللہ آپ کو بے حد خوشیاں نصیب کرے۔ آمین


الرحمان : بہت مہربان
الرحیم : نہایت رحم والا
الملک : بادشاہ
القدوس : پاک ذات
السلام : سلامتی والا
المومن : امن دینے والا
المھیمن : نگرانی کرنے والا
العزیز : غالب
الجبار : زبردست
المتکبر : بڑائی والا
الخالق : بنانے والا
الباری : پیدا کرنے والا
المصور : صورتیں بنانے والا
الغفار : بخشنے والا
القھار : دباؤ والا
الوھاب : بے غرض بخشش اور سخاوت کرنے والا
الرزاق : روزی دینے والا
الفتاح : کھولنے والا
العلیم : جاننے والا
القابض : تنگ کرنے والا
الباسط : کشادہ کرنے والا
الخافض : پست کرنے والا
الرافع : بلند کرنے والا
المعز : عزت دینے والا
المذل : ذلیل کرنے والا
السمیع : خوب سننے والا
البصیر : خوب دیکھنے والا
الحکم : فیصلہ کرنے والا
العدل : انصاف کرنے والا
اللطیف : مہربان
الخبیر : خبر رکھنے والا
الحلیم : بردبار
العظیم : بہت عظمت والا
الغفور : بہت بخش دینے والا
الشکور : قدر دان
العلی : بلندی والا
الکبیر : بہت بڑا
الحفیظ : حفاظت کرنے والا
المقیت : روزی پہنچانے والا
الحسیب : کفایت کرنے والا
الجلیل : بزرگی والا
الکریم : عزت والا
الرقیب : نگہبان
المجیب : قبول کرنے والا
الواسع : کشائش والا
الحکیم : حکمت والا
الودود : محبت کرنے والا
المجید : بڑی شان والا
الباعث : اٹھانے والا
الشھید : حاضر
الحق : سچا مالک
الوکیل : کام بنانے والا
القوی : زور آور
المتین : قوت والا
الولی : حمایت کرنے والا
الحمید : خوبیوں والا
المحصی : گننے والا
المبدی : پہلی بار پیدا کرنے والا
المعید : دوبارہ پیدا کرنے والا
المحی : زندہ کرنے والا
الممیت : مارنے والا
الحی : زندہ
القیوم : سب کا تھامنے والا
الواجد : پانے والا
الماجد : عزت والا
الواحد : اکیلا
الاحد : ایک
الصمد : بے احتیاج
القادر : قدرت والا
المقتدر : مقدور والا
المقدم : آگے کرنے والا
الموخر : پیچھے کرنے والا
الاول : سب سے پہلے
الاخر : سب سے آخر
الظاھر : ظاہر
الباطن : پوشیدہ
الوالی : مالک
المتعالی : بلند صفتوں والا
البر : احسان کرنے والا
التواب : توبہ قبول کرنے والا
المنتقم : بدلہ لینے والا
العفو : معاف کرنے والا
الرؤف : نرمی کرنے والا
مالک الملک : بادشاہی کا مالک
ذوالجلال والاکرام : جلال والا اور انعام والا
المقسط : انصاف کرنے والا
الجامع : اکھٹا کرنے والا
الغنی : بے پرواہ
المغنی : بے پرواہ کرنے والا
المانع : روکنے والا
الضار : نقصان پہنچانے والا
النافع : نفع پہنچانے والا
النور : روشن کرنے والا
الھادی : ہدایت دینے والا
البدیع : نئی طرح پیدا کرنے والا
الباقی : باقی رہنے والا
الوارث : سب کا وارث
الرشید : نیک راہ بتانے والا
الصبور : صبر کرنے والا
درد اور بخار کی دعا
بِسْمِ اللَّهِ الْكَبِيرِ أَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِّ كُلِّ عَرَقٍ نَعَّارٍ وَمِنْ شَرِّ حَرِّ
النَّارِ

شروع اللہ کے نام سے جو کبریائی والا ہے اور میں اس اللہ کی پناہ
میں آتا ہوں جو عظمت والا ہے پھڑکتی رگ اور آگ کی گرمی سے

Dua For Life And Death - Zindagi Or Mout
Ki Dua
زندگی اور موت کی دعا
اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرٌ لِي وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرَاً لِي

اے اللہ! جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہے مجھے زندہ رکھیو اور
جب میرے لیے موت بہتر ہو تو مجھے اٹھا لیجیو۔

O Allah keep me alive as long as is good
for me and when death is better for me
lift me
Dua On A Burn Injury - Jalny K Bad Ki Dua
جلنے کے بعد کی دعا

أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شَافِيَ إِلَّا أَنْتَ

اے اللہ! تو تمام لوگوں کا رب ہے، بیماری کو دور کر دے اور اسے
شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیر ی شفاع کے علاوہ اور
کوئی شفاع نہیں۔

O Lord of all mankind, remove the
difficulty and grant relief (for) there
is no One but You who grants relief
(cure)
For The Progression Of Wealth - Rizq Me
Barkat Ki Dua
رزق میں برکت کی دعا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَعَلَى
الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ

O Allah, descend mercy on Muhammad
(S.A.W.) who is Your servant and Rasul
and all the male and female Mo'mins and
also all the male and female Muslims

Intention Of Having Relation With Wife -
Biwi Se Sohbat Karte Waqt Ki Dua
بیوی سےصحبت کرتے وقت کی دعا
بِسْمِ اللَّهِّ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا

اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں، اے اللہ ہمیں شیطان سے محفوظ
فرما اور جو اولاد ہمیں دے شیطان کو اس سے دور رکھ

I am having relations in the name of
Allah. O Allah save us from Satan and
keep him away from the children You grant
us

Dua Before Meals - Khane Se Pehle Ki Dua
کھانے سے پہلے کی دعا
بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى بَرَكَةِ اللَّهِ

میں نے الله کے نام کے ساتھ اور الله کی برکت پر کھانا شروع کیا

In the name of Allah and with the
blessings of Allah I begin (eating)

 

© Copyright universe@light